Allahumma inni a'udhu bika minal-hadmi, wa a'udhu bika minat-tarad-di, wa a'udhu bika minal-gharaqi wal-haraqi wal-haram.
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں (کسی چیز کے نیچے) دب کر مرنے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں (اونچائی سے) گر کر مرنے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ڈوبنے سے، جلنے سے اور بڑھاپے کی رسوائی سے۔
Hadith — Sunan Abi Dawud — Hadith 5074
صحت: Prophetic supplication