Allahumma anta Rabbi la ilaha illa anta, khalaqtani wa ana 'abduka, wa ana 'ala 'ahdika wa wa'dika mas-tata'tu, a'udhu bika min sharri ma sana'tu, abu'u laka bini'matika 'alayya, wa abu'u laka bidhanbi faghfir li, fa innahu la yaghfirudh-dhunuba illa ant.
اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں، اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں۔ میں اپنے کیے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، میں اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے معاف فرما دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
Hadith — Sahih al-Bukhari — Sahih al-Bukhari 6306
صحت: Sahih (Authentic)
مفہوم اور تشریح
کب پڑھیں
کیسے پڑھیں
اہم نوٹس
فوائد
مزید دعائیں
Rabbighfir li wa tub 'alayya innaka antat-Tawwabur-Rahim.
اے میرے رب! مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔